پہلگام حملے کے بعد جموں کشمیر میں سیکورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں ان کے معاونین کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔